پاکستان

یزیدی دہشت گردوں کا حملہ ،شیعہ ڈاکٹر جاوید شاہ شہید

D.I_Khan_Mapڈیرہ اسماعیل خان:ناصبی دہشت گردوں طالبان اور کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشت گردوں نے گذشتہ روز شیعہ ڈاکٹر جاوید شاہ کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا،شیعت نیوز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر جاوید شاہ کو منگل کے روز طالبان ناصبی دہشت گردوں نے ڈیرہ اسماعیل خان میں تھلہ بامو شاہ کے مقام پر فائرنگ کرک ے شہید کر دیا۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر جاوید شاہ اپنے کلینک سے واپس جا رہے تھے کہ ناصبی طالبان دہشت گردوں نے حملہ کر کے انھیں شہید کر دیا ،شہید کے جسد خاکی کو مقامی اسپتال پہنچایا گیا ،بعد ازں نمازہ جنازہ کے بعد تدفین کر دی گئی۔واضح رہے کہ گذشتہ کئی دنوں سے ڈیرہ اسماعیل خان میں کالعدم دہشت گرد جماعتوں سپاہ صحابہ،لشکر جھنگوی،اور طالبان کے ناصبی دہشت گردوں کی کاروائیوں سء درجنوں شیعہ داکٹرز اور اہپم شخصیات شہید ہو چکی ہیں ،اور حکومت پاکستان بے حسی کا شکار ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close