پاکستان

کراچی: ناصبی دہشت گردوں کے ہاتھوں اظہر الحسن شہید

martyrکراچی کے علاقے کورنگی میں کالعدم دہشت گرد تنظیموں سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے سفاک ناصبی دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے ایک اور بے گناہ شیعہ اظہر الحسن بخاری کوشہید کردیا۔
شیعت نیوز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق اظہر الحسن بخاری پر آج ـ(پی اینڈ ٹی) کالونی گیٹ کورنگی پرپہلے سے موجود ناصبی دہشتگردوں  نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا ۔
شہید اظہر الحسن بخاری کی عمر 35 سال تھی اور اینٹی کرپشن میں ہید کانسٹیبل تھے ۔بعد میں شہید کو جسدخاکی کو جناح اسپتال لے جایا گیا۔جہاں سے بعد ازاں تجہیز و تکفین کے لیے کورنگی لے جایا جائے گا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close