پاکستان

مغل بادشاہ نواز شریف کے گماشتوں کی جھنگ کے شیعہ مومنین کو دھمکیاں

شیعت نیوز کے نمائندے کو ملنے جھنگ کے مومنین سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق گزشتہ دن مغل بادشاہ نواز شریف کی جھنگ آمد پر مقامی شیعہ مومنین کی کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے سرپرست نواز شریف کا ستقبال نہ کرنے پر آل نواز کے گماشتوں کی مقامی شیعہ افراد کو دھمکی ۔احسان فراماش نواز شریف کے گماشتے یہ بھول گے ان کا جھنگ کا ایم این اے شیخ وقاص اکرام علامہ ساجد علی نقوی کی اپیل پر یہا ں کے مقامی لوگوں نے مغل بادشاہ کے امیداور کو ووٹ دے کر کامیاب بنایا اور وہ سیلاب سے متاثر مومنین کو امداد فراہم کرنے کے بجائے ان کو مغل بادشاہ نواز شریف کا استقبال نہ کرنے پر دھمکیاں دے رہا ہے اور تکفیری دہشتگرد ٹولہ کالعدم سپا صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی پشت پناہی کر رہا ہے

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close