لبنان

قائد مقاومت سید حسن نصر اللہ کل قوم سے خطاب کریں گے

شیعت نیوز: المنار کے مطابق حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کل رات قوم سے خطاب کریں گے، المنار کے مطابق حزب اللہ لبنان 

کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کل رات قوم سے خطاب کریں گے۔حزب اللہ لبنان کے سربراہ اپنے خطاب میں لبنان کی سیاسی و سلامتی کی صورتحال اور علاقائی مسائل کے بارے میں قوم کو آگاہ کریں گے۔ المنار ٹی وی چینل سے مقامی وقت کے مطابق 8 بجکر 30 منٹ پر سید حسن نصر اللہ کی تقریر نشر کی جائے گي۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close