دنیا

امریکہ سے تنظیم”داعش”میں شامل ہونے کے لئے جہادی خواتین تیار۔

االعالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق امریکہ نے ایک اورنیااقدام شروع کیاہے کہ بدنام زمانہ دہشت گرد داعش میں خواتین کوبھرتی کرنا شروع کیاہے۔

اس حوالے سے وہاں کےسیاہ فام کے سربراہ عبدلرزاق بیہی نے کہا کہ گذشتہ تین6ہفتوں سے چند خواتین کے پرسرارطورپرغائب ہونے کی مسلسل اطلاعات سامنے آتی رہیں لیکن تحقیقات کے بعدمعلوم ہواکہ وہ دہشت گردداعش کے ساتھ شامل ہوگئیں تھیں۔
دوسری جانب اسی نوعیت کی ایک اوررپورٹ سامنے آئی کہ سیاہ فام سے تعلق رکھنے والی 19سالہ سینٹ بال گذشتہ ماہ25اگست کوگھرسےیہ کہہ کرنکلی تھی کہ وہ اپنی ایک دوست کی شادی میں شرکت کے لئے جارہی ہے لیکن بعد میں معلوم ہوا کہ وہ توبراستہ ترکی سے شام پہنچ کرداعش میں شامل ہوگئی ہے۔
خیال رہے امریکہ میں سیاہ فام سب سے زیادہ مینیسوتاکے علاقے میں رہتے ہیں اور2007 سے یہاں کے اکثرلوگ جوق درجوق دہشت گردتنظیموں میں شامل ہورہے ہیں۔
ذرائع کامزیدکہنا ہے یہ خواتین وہاں جاکردہشت گردوں کے جنسی تسکین کاسبب بنتی ہیں۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close