سعودی عرب

سعودی دہشت گردخاتون کی طرف سے یتیم بچوں کودہشت گردی کی ٹریننگ

سعودی خبرساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب میں دہشت گردتنظیم داعش سے تعلق رکھنے والی ایک دہشت خاتون اروی بغدادی نے ایک یتیم خانہ کھول رکھی ہے جہاں وہ ان بچوں کوالقاعدہ کے گمراکن نظریات کی تعلیم کے ساتھ انہیں باقاعدہ دہشت گردی کی ٹریننگ دیتی ہے۔ صحیفۃ مکہ کے مطابق بغدادی نے اس کے علاوہ ایساہی ایک اورادارہ خواتین کے لئے بھی بنارکھی ہے جہاں پرانہیں متشددافکارکی تعلیم کے ساتھ خواتین خودکش حملہ آورتیارکرہی ہے۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close