پاکستان

پشاور سید علی رضا زیدی سپاہ صحابہ طالبان دہشتگردوںکے ہاتھوں شہید

شیعت نیوز۔نمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مومن سید علی رضا زیدی شہید ہوگئے ہیں۔

مزید تفصیلات کے مطابق کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے شیعہ مومن سید علی رضا زیدی ولد ظفر حسین زیدی کو حیات آباد کے علاقے میں گھر میں گھس کر نشانہ بنایا۔ دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں شیعہ مومن سید علی رضا زیدی موقعے پر شہید ہوگئے۔
کاروائی کے بعد سپاہ صحابہ کے دہشتگرد با آسانی فرار ہوگئے جو سکیورٹی اداروں کی کارگردگی پر ایک سوالیہ نشان ہے۔ واض رہے کے خیبر پختون خواہ میں عمران خان کی حکومت ہے، جن کا شمار پاکستان میں طالبان ہمدردوں میں ہوتا ہے۔

ٹیگز

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close