پاکستان

سپاہ صحابہ کے خلاف آپریشن میں سرگرم پولیس افسر فاروق اعوان کی گاڑی پر دھماکہ

شیعت نیوز۔کراچی کے علاقے ڈیفنس سوسائٹی میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی جانب سے پولیس افسر فارق اعوان کی گاڑی پر دھماکہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دہشتگردوں کا ٹارگٹ ایس ایس پی ایس آئی یو فاروق اعوان کا کانوائے تھا ، دھماکے میں فاروق اعوان سمیت 7 افراد زخمی ہوئے جنہیں مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ البتہ پولیس افسر فاروق اعوان بم دھماکے میں محفوظ رہے
واضع رہے کے فاروق اعوان کراچی میں کالعدم سپاہ صحابہ کے خلاف ہونے والے آپریشن میں سب سے زہادہ سرگرم پولیس افسر ہیں۔ لشکر جکھنگوی سمیت کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگرد پولیس افسر فاروق اعوان کے نام سے کانپتے ہیں۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close