پاکستان

تکفیری دہشتگرداحمد لودھیانوی نے سپاہ صحابہ کو ختم کرنے کا اعلان کردیا

شیعت نیوز: کالعدم جماعت کے سربراہ تکفیری دہشتگرد لودھیانوی نے اپنی ایک ٹوئیٹ میں ایک مزاحیکہ خیز مطالبہ کیا ہے جس میں وہ کہتے ہیں کہ دہشتگردی کے کینسر کو اب ختم کرنے کا وقت آچکا ہے ،تکفیری دہشتگرد لودھیانوی کی اس ٹوئیٹ کو پاکستان کے باشعور اور مخلص شہریوں نے مزاحیکہ خیز قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگرد ی کا کینسر خود دہشتگردی ختم کرنے کا مطالبہ کررہا ہے، شہریوں کا کہنا ہے کہ مولانا لودھیانوی اور انکی جماعت ہزاروں پاکستانیوں کی قاتل جماعت ہے اور کئی دہشتگردی کے مقدمات ان پر انکے کارکناں اور جماعت کے نام درج ہیں ۔

دوسری جانب سوشل میڈیا پر اس ٹوئیٹ کو کچھ اسطرح ری ٹوئیٹ کیا گیا "کالعدم اہلسنت و جماعت (سپاہ صحابہ ) کے سبراہ احمد لدھیانوی نے دہشتگرد جماعت سپاہ صحابہ کو ختم کرنے کا مطالبہ کردیا” اس طرح ری ٹوئیٹ کرکے عوام نے اس بات کی جانب اشارہ کیا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردی کی علامت یہی دیوبندی تکفیری جماعتیں سپاہ صحابہ،لشکرجھنگوی اور طالبان وغیرہ ہیں۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close