پاکستان

اورنگی ٹاون میں دہشتگرد ٹولہ کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ جواز زوالفقار علی زخمی

شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق اورنگی ٹاون کے علاقے کٹی پہاڑی کے قریب سعودی نواز دہشتگرد گرہو کالعدم سپاہ صحابہ (اہلسنت والجماعت) کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ جوان زوالفقار علی زخمی ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق تکفیری دہشتگردوں نے زوالفقار علی کو اس وقت گولیاں مار کے زخمی کیا جب وہ اپنےکام پر جارہے تھے کے گھات لگائے کالعدم سپاہ صحابہ (اہلسنت والجماعت) کے دہشتگردوں نے فائرنگ کردی جس سے وہ زخمی ہوگئے ،زوالفقار علی کو زخمی حالت میں عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زیر علاج ہے 

مومنین سے شیعہ جوان زوالفقار علی کے لیے دعائے صحت کی اپیل ہے

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close