پاکستان

بلاول بھٹو دیوبندی دہشتگرد جماعت کالعدم سپاہ صحابہ کے نشانے پر محکمہ داخلہ سندھ کا مراسلہ جاری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پر حملے سے متعلق محکمہ داخلہ سندھ نے مراسلہ جاری کر دیا۔

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے رینجرز اور آئی جی سندھ کو جاری کردہ مراسلے کے مطابق سپاہ صحابہ کی زیلی تنظیم کالعدم جنڈواللہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پر قاتلانہ حملے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔
مراسلے کے مطابق رینجرز اور آئی جی سندھ کو خصوصی انتظامات کیلئے ہدایات دی گئی ہیں۔ پولیس اور رینجرز بلاول کی حفاظت اور سیکیورٹی کیلئے موثر اقدامات کرنے کی حکمت عملی تیار کر لی ہے۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close