پاکستان

حق آگیا باطل مٹ گیا دیوبندیوں نے اپنا اصل چہرہ دیکھانا شروع کردیا

شیعت نیوز: پاکستان اور اتحاد بین المسلمین کے دشمن دیوبندی علماء نے اپنا اصل رنگ دیکھانا شروع کردیا ہے، شیعہ سنی اتحاد سے گھبرائے ہوئے دیوبندیوں نے اپنے اندر کے بغض کو بھی ظاہر کرنا شروع کردیا ہے۔

طاہر اشرفی کا میڈیا پر شراب پی کرآنا انکے شرافت کے لبادے کو جب آشکار کرگیا تو انہوں اسے پروپگنڈا قرار دیتے ہوئے سنی بریلوی طاہر القادری اور شیعوں کی سازش قرار دیدیا، جبکہ اس سازش میں قادیانی بھی شامل ہیں۔ جبکہ پاکستان علماء کونسل نے فرقہ وارنہ تعصب کا بھی کھل کر اظہار کیا اور شیعوں کو منکرین صحابہ کے القابات سے نوازا ہے، جس پر ان ملا طاہر شرابی سمیت دیگر علماء کونسل کے اکابرین کی پکڑ ہونا چاہئے۔ خیر یہ انکی بوکھلاٹ ہے ۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close