ایران

شیخ باقر نمر کی پھانسی سعودی حکام کے لئے بہت بڑی غلطی ثابت ہوگی، ایرانی فوجی کمانڈر

شیعت نیوز: ایران کے ایک فوجی کمانڈر نے سعودی وہابی حکومت کی جانب سے حجاز کے شیعہ عالم دین شیخ باقر النمر کو پھانسی کی سزا سنائی دیئے جانے کے لئے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ایسے سعودی حکام کی جانب سے بڑی غلطی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اگر آل سعود نے یہ اقدام اُٹھایا تو نتائج بہت برے اور گہرے ہونگے۔

واضع رہے شیخ نمر دو سال سے سعودی عرب کی جیل میں قید کی صع وبت برداشت کررہے ہیں۔ سعودی عرب کی امریکہ نواز حکومت وہابی نظریات پر استوار ہے جس نے سعودی عرب کے شیعوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ دیئے ہیں۔

ٹیگز

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close