سعودی عرب

ابوبکرالبغدادی کی طرف سےسعودی عرب پرحملے کااعلان۔

االسومریۃ نیوز رپورٹ کے مطابق دہشت گردداعش کے کمانڈر ابوبکرالبغدادی نےگزشتہ روزاپنے ایک ریکارڈ بیان میں سعودی عرب کے مختلف مقامات پرحملے کرنے کااعلان کردیا ہے۔

انہوں نے کہا ان کی خلافت اب عرب دنیاکے مختلف علاقوں میں پھیل چکی ہے اورامریکی اور اتحادی ممالک عسکری حملے جوداعش کے خلاف کررہے ہیں وہ عنقریب ناکامی سے دوچار ہوں گے۔
خیال رہے ادھریہ خبریں بھی گزشتہ دنوں سے گردش کررہی تھیں کہ داعش کے کمانڈر ابو بکر البغدادی اپنے دیگر چند ساتھیوں سمیت عراق کے صوبہ الانبارمیں ہلاک ہوچکا ہے اب ان تمام باتوں میں کس حدتک حقیقت ہے یہ آنے والاوقت ہی بتادے گا۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close