پاکستان

صدارتی ریفرنس کالعدم قرار دیا جانا خوش آئند ہے،ترجمان تحریک جعفریہ

تحریک جعفریہ کے ترجمان نے تحریک جعفریہ پرپابندی کے خلاف صدارتی ریفرنس کو سپریم کورٹ کی جانب سے کالعدم قرار دیے جانے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اس آرڈیننس کے تحت بلا جواز پابندیوں کوبرداشت کیا اور ملک کی سلامتی اور بقا کے لئے تکالیف کا سامنا کیا ۔انہوں نے کہا کہ ملک بدترین حالات سے گزر رہاہےجسکی وجہ اختیارات سے تجاوز اور اختیارات کا ناجائز استعمال ہے۔

ٹیگز

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close