پاکستان

لاہور سے داعش کا اہم کمانڈر محمد احمد گرفتار

شیعت نیوز: حساس اداروں نے لاہور میں چھاپہ مار کر داعش کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا ہے، پاکستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور سے گرفتار ہونے والے داعش کے اہم کمانڈر محمد احمد کے پاس سے لیٹ ٹاپ سمیت حساس لٹریچر بھی برآمدا کیا گیا ہے، جبکہ اس مبینہ کمانڈر کی نشاندہی پر اسلام آباد اور راولپنڈی میں چھاپے مارے جارہے۔

واضع رہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت کے وزیر داخلہ نے پاکستان میں موجودگی کا مذاق اُڑاتے ہوئے اسے غلط خبر قرار دیا تھا، اب جبکے مسلم لیگ کے زیر اثر شہر لاہور سے داعش کا کمانڈر گرفتار کرلیا گیا ہے تو چوہدری صاحب کس منہ سے اس خبر کی تردید کرتے ہیں اسکا انتظار ہے۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close