پاکستان

کسی علاقے پر قبضہ ہوگا تو حکومت داعش کو تسلیم کریگی،رشید گوڈیل

ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل نے کہا ہے کہ حکومت داعش کوتب تسلیم کریگی جب وہ کسی علاقے پرقبضہ کرلیں گے،الطاف حسین نے 2 ماہ پہلے داعش کےخطرےکا بتایاتھا۔پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ کراچی،لاہور اور فیصل آباد سے لوگ پکڑےجارہے ہیں،اس کے باوجود صوبائی حکومت اور وزیر داخلہ انکاری ہیں،حکومت بتائے کہ یہ کون لوگ ہیں۔انہوں نے حکومت سے استفسار کیا کہ بتایا جائے کہ وہ داعش کو روکنے کیلئے کررہی ہے۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close