مقبوضہ فلسطین

صیہونیوں کے ہاتھوں ایک پھر مسجد الاقصی کی توہین

صیہونیوں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے اس مقدس مقام کی توہین کی ہے ۔ فلسطین کے ذرائے ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق صیہونی کالونیوں میں رہنے والوں کا ایک گروہ آج صبح غاصب اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ باب المغاربہ کی جانب سے مسجدالاقصی میں داخل ہوگیا اور اس مقدس مقام کی اہانت کی ، حالانکہ فلسطینی نماز گذاروں نے اللہ واکبر اور لاالہ الا اللہ کا نعرہ لگاکر صیہونیوں کاڈٹ کر مقابلہ کیا۔ واضح ہو کہ غاصب صیہونی حکومت فلسطین پر غاصبانہ قبضے کے بعد سے ہی مختلف بہانے بناکر مسجد الاقصی کی توہین کرتی چلی آرہی ہے ۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close