سعودی عرب

سعودی عرب کے عالم اورمفتی الغامدی کی ایک برہنہ اٹلی عورت کے ساتھ تصویرسامنے آئی۔

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}اس وقت سعودی عرب کے ایک عالم اورمفتی الغامدی نے گزشتہ دنوں ایک فتوی دیا تھا جس میں انہوں نےکہاتھا کہ عورت کوچہراچھپانا واجب نہیں،اب وہ دوقدم اورآگے بڑھا ہے جسےاس تصویرمیں ملاحظہ کی جاسکتی ہے جس میں وہ اپنی بیوی کے ساتھ ایک برہنہ اٹلی عورت کے ساتھ نمایاں ہے۔
العالم ٹی وی نے ایک اخبار”وطنی” کے حوالےسے کہاہے مفتی الغامدی نے بتایا ہے یہ عورت اٹلی پارلیمنٹ کی ایک امیداوار ہے جس نے مفتی سے یہ وعدہ کیاہے کہ وہ الیکشن میں کامیاب ہونے کی صوت میں مسلمانوں کووہاں پرمسجد بنانے میں مدد کرئے گی،دوسری جانب مفتی الغامدی کاکہنا کچھ یوں ہے کہ جب اس عورت نے مسلمانوں کومسجد سے بعدازنمازنکلتے دیکھ کران کےساتھ تصویر بنوائی تاکہ مسلمانوں سے اپنی عقیدت کااظہارکرے۔تاہم صحیح وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہواہے جہاں مفتی الغامدی تصویرمیں اپنے دونوں ہاتھوں کواس عورت کے جسم پرمکمل طورپررکھے دکھائی دے رہی ہے۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close