پاکستان

ملک اسحاق کی رہائی سے دہشتگردی میں اضافہ ہوگا،انٹلی جنس انجنسیاں

شیعت نیوز: سیکورٹی و انٹلی جنس ایجنسیوں نے حکومت کو انتباہ کیا ہے کہ 25 دسمبر کو لشکر جھنگوی کے بانی ملک اسحاق کی رہائی سے ملک میں دہشت گردی کی نئی لہر شروع ہوسکتی ہے کیونکہ اس کا امریکا مخالف نظریہ کی بنا پر تحریک طالبان پاکستان سے تعلق و اشتراک ہے، یہ وارننگ پشاور سانحہ کے ماسٹر مائنڈ کمانڈر عمر منصور عرف خلیفہ کی جانب سے طالبان جنگجوئوں کو پھانسی دینے کا انتقام لینے کی دھمکی کے حوالے سے اہم ہے۔ بعض اہم سیکورٹی اینڈ انٹلی جنس ایجنسیوں کے اعلیٰ حکام نے وزارت داخلہ کو انتباہ کیا ہے کہ ملک اسحاق کی آج (25 دسمبر کو) رہائی پنجاب میں امن و امان کےلیے تباہ کن ثابت ہوسکتی ہے۔

صرف ملک اسحاق ہی نہیں بلکہ جب تک ملک اسحاق جیسے دہشتگردوں کے سپورٹر اور دائیں و بائیں باوز آزاد گھوم رہے ہیں دہشتگردی کا خطرہ ہر دم پاکستان میں منڈالاتا رہے گا۔ ان قاتلوں کو بھی گرفتار کیا جائے۔

b

a

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close