پاکستان

بے نظیر کے شہر لاڑکانہ میں دہشتگرد گروہ داعش کی وال چاکنگ

پیپلز پارٹی کے حلقہ انتخاب لاڑکانہ میں دہشتگرد گروہ داعش کی وال چاکنگ دیکھنے میں آئی ہے، ڈان نیوز کی جانب سے جاری ویڈیو میں سندھ دھرتی پر دشمنان اہلیبت ؑ خارجی گروہ داعش کی وال چاکنگ واضح دیکھی جاسکتی ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان اس وقت دہشگردی سے بری طرح متاثر ہے، سانحہ پشاور نے ملک کی سیاسی و مذہبی قیادت کو دہشتگردی کے خلاف نئی واضع پالیسی بنانے پر مجبور کردیا ہے۔ داعش جسکی پاکستان میں موجودگی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے کالعدم جماعتوں کا سہارا لے کر اپنی کاروائی اور تنظیم سازی جاری رکھے ہوئے ہے،لہذا حکومت اور سیکورٹی ادارے طالبان سمیت دیگر کالعدم جماعتوں اور ایسے مدارس جو دہشتگردی کو سپورٹ کررہے ہیں انکے خلاف فوری کاروائی کی جائے۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close