پاکستان

نام بدل کر کام کرنیوالی کالعدم تکفیری تنظیموں کیخلاف کارروائی شروع کردی، چوہدری نثار

وفاقی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ نام بدل کر کام کرنیوالی کالعدم تکفیری تنظیموں  سپاہ صحابہ اہلسنت والجماعات ،لشکر جھنگوی ،تحریک طالبان ،جندا لللہ جماعات الہرار الرشید ٹرسٹ ، اور جیش الاسلام سمیت دیگر کالعدم تنظیموں کیخلاف کارروائی شروع کردی گئی،
وزیر داخلہ چوہدری نثار نے واضح کردیا کہ دہشت گردی کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، نام بدل کر کام کرنے والی تنظیموں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close