مشرق وسطی

شام،صہیونی اسرائیل کے فضائی حملے میں شہید عماد مغنیہ کے فرزند جہاد مغنیہ شہید

العالم ٹی وی چینل نے رپورٹ دی ہے کہ اسرائیل کا یہ حملہ شام کے قنیطرہ علاقے میں ہوا جس میں شہید عماد مغنیہ کے فرزند جہاد مغنیہ بھی شہید ہوگئے، اسرائیل کے اس حملے میں حزب اللہ کے ایک کمانڈر اور ماہر ابو عیسی بھی شہید ہوئے۔
شام میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کے میزائل حملے میں لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے متعدد جوان شہید ہوگئے، العالم ٹی وی چینل نے رپورٹ دی ہے کہ اسرائیل کا یہ حملہ شام کے قنیطرہ علاقے میں ہوا جس میں شہید عماد مغنیہ کے فرزند جہاد مغنیہ بھی شہید ہوگئے، اسرائیل کے اس حملے میں حزب اللہ کے ایک کمانڈر اور ماہر ابو عیسی بھی شہید ہوئے، حزب اللہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں اپنے متعدد مجاہدین کی شہادت کی تائید کی گئی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے جنگی ہیلی کاپٹر نے اس مقام پر میزائل فائر کئے جس میں متعدد مجاہدین شہید ہوگئے۔

JihadMugniya

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close