پاکستان

کالعدم سپاہ صحابہ کی ریلی نکلی تو آج پھر وزیر اعلیٰ ہاوس پر دھرنا دیں گے، جبران ناصر

سول سوسائیٹی کے رہنما جبران ناصر نے کراچی پریس کلب میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اگر آج کالعدم سپاہ صحابہ کی جانب سے ریلی نکالی گئ تو ایک بار پھر سول سوسائیٹی وزیر اعلیٰ ہاوس پر دھرنا دیے گی، جبران ناصر کا کہناتھا کہ حکومت نے معاہدہ کیا تھا کہ کالعدم تنظیوں پر پابندی لگائی جائے گی اورانکے خلاف کاروائی کی جائے گی، لیکن کالعدم جماعت کی جانب سے آج حکومتی اعلان کو رد کرتے ہوئے ریلی کا اعلان کیا گیاہے، سول سوسائیٹی نے حکومت کو متنبہ کیا کہ اگر ریلی نکلی اور حکومت کی جانب سے اسے روکا نہ گیا تو وہ آج ایک بار پھر شام میں دھرنا دیں گے۔،پریس کانفرنس میں معروف صحافی خرم زکی اور سول سوسائیٹی کے ارکان بھی موجود تھے

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close