پاکستان

اسلام آباد میں کالعدم جماعت کا نواز حکومت کی ایما پر احتجاج،نیشنل ایکشن پلان متنازعہ

شیعت نیوز:کالعدم مذہبی تکفیری تنظیم اہلسنت والجماعت (اے ایس ڈبلیو جے) نے ڈاکٹر فیاض کے قتل خلاف نواز حکومت کی ایما پر احتجا ج کیا، اس احتجاج نے نیشل ایکشن پلان جو دہشتگردوں کی سرکوبی کے لئے بنایا گیا تھا کو متازعہ بنادیا گیا ہے، سپاہ صحابہ جو ایک کالعدم جماعت ہے اسلام آباد سمیت ملک بھر میں ریلیاں جلسے اور جلوس منعقد کرتی پھر رہی ہے جو دہشتگرد ی ایکٹ کے خلاف اقدام ہے لیکن نواز حکومت کی جانب سے ان کالعدم جماعتوں کی روک تھا م کے لئے کوئی اقدام نہیں کیا جارہا بلکہ انہیں تحفظ فراہم کیا جارہا ہےجس سے یہ محسوس ہوتا ہے کہ نواز حکومت جو اول روز سے ہیں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن اور انکی سرکوبی کے لئے بنائے گئے دہشتگرد مخالف قانون کی مخالف رہی ہے کیونکہ نواز حکومت کا ان کالعدم تکفیری جماعتوں سے سیاسی اتحاد ہے۔
یاد رہے کہ اہلسنت والجماعت (ایس ڈبلیو جے) کو بھی 15 فروری 2012 میں کالعدم قرار دے دیا گیا تھا۔جبکہ سپاہ صحابہ جو اس سے پہلے نام تھا مشرف دور میں کالعدم قرار دی جاچکی ہے۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close