دنیا

شام میں تاریخی آثار کی تباہی و بربادی کی مذمت اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے علمی و ثقافتی ادارے یونیسکو نے کل ایک بیان میں شام کے شہر تدمر کے اہم ترین تاریخی ورثے "بل” عبادت گاہ کے انہدام کو انسانی تمدن کے خلاف ایک ناقابل معافی جرم قرار دیا ۔

یونیسکو کے اس بیان میں شام میں ٢٠٠٠ سال سے بھی زیادہ پرانے تاریخی ورثے کو ڈھائے جانے کا سلسلہ جاری رہنے پر شدید افسوس ظاہر کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ دہشت گرد، ٤٥٠٠ سالہ انسانی تاریخ کو مٹا نہیں پائیں گے۔اس سے قبل شام کی وزارت خارجہ نے داعش دہشت گردوں کے ہاتھوں ” بل ” عبادت گاہ ڈھائے جانے کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے دہشت گردی کے خلاف سنجیدہ جنگ کا مطالبہ کیا تھا۔

ٹیگز

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close