پاکستان

قرآن ،اہلبیت رسول ؐاور بزرگان دین کی پیروی میں نجات ہے ،علامہ حسن ظفر

علامہ حسن ظفر نقوی نے کہا کہ قرآن ،اہلبیت رسول ﷺاور بزرگان دین کی پیروی میں مسلمانوں کی نجات ہے ،کیونکہ ان مقدس ہستیوں نے ترویج اور تبلیغ کے لئے کٹھن اور سخت حالات کا مقابلہ کیا ،رضویہ سوسائٹی میں منعقدہ مجلس شہادت سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ آج مسلمان تعلیمات اسلامی اور اہلبیت اطہار ؑ کے سنہری اصولوں کو پس پشت ڈال چکے ہیں، جس کی وجہ سے پوری اسلامی دنیا کرب و پریشانی میں مبتلا ہے ،ہمیں چاہیئے کہ ہم ان مقدس ہستیوں کی پیروی کریں جن کی محبت کا حکم دیا گیا ہ

ٹیگز

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close