ایران

ایرانی حجاج کی فہرست پہلے ہی غاصب صھیونیوں کے حوالہ جاچکی تھیں، محمد تیجانی سماوی

تینونس کے معروف عالم دین محمد تیجانی سماوی نے کہا کہ آل سعود فقط طاقت کی زبان کو سمجھتے ہیں،رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران کے بیان سے ان کے رونگٹے کھڑے ہوگئے ، میں آپ کی اس تقریر سے نہایت مسرور ہوا،انہوں نے سانحہ مِنٰی کو اسلامی جمھوریہ ایران کے خلاف سازش جانااور کہا ہماری سماعتوں کے بناء پر ایرانی حجاج کی فہرست اعمال حج کی انجام دہی کے لئے سعودیہ پہونچنے سے پہلے ہی غاصب صہیونیوں کے حوالہ کی جاچکی تھیں،تیونس کے اس دانشمند نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ آل سعود میں حج کے انتظامات کی صلاحیت نہیں ہے اور اس کی ساری توجہ علاقہ کے ممالک کی جنگ پر مرکوز ہے،یمنیوں کے «امریکا مردہ باد» «اسرائیل مردہ باد» «هیهات من الذله» کے نعرے کے ساتھ یمن کیخلاف جنگ کا آغاز ہوا بڑے شیطان امریکا کے حکم سے یمن میں مداخلت کی گئی۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close