پاکستان

قرآن کریم میں قیامت کی سچائی سے متعلق جواب موجود ہے، مولانا ابوطالب طباطبائی

بزم حسینی کے زیراہتمام ولایت الٰہیہ کے عنوان سے خالقدینال میں محرم الحرام کی دوسری مجلس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا ابوطالب طباطبائی نے کہاکہ قیامت کے بارے میں سب سے پہلا سوال یہ ہے کہ کیا قیامت ممکن ہے کیا اس کی کوئی سچائی ہے قیامت پر کفار کے اعتراض کو قرآن کریم نے کئی مرتبہ نقل کرتے ہوئے اس کا جواب دیا ہے، تین چوتھائی قرآن کا بیان قیامت پر مبنی ہے۔ یہ کائنات انسان، حیوانات اور تمام مخلوق عالم کا پیدا کرنے والا صرف اور صرف اللہ کریم ہے لہٰذا اللہ تعالٰی انہیں ان کی موت کے بعد دوبارہ زندہ بھی کر سکتا ہے۔ 

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close