پاکستان

کراچی : سانحہ بولان و جیکب آباد کے خلاف تبت سینٹر پر احتجاج

یوم عاشورہ کے مرکزی جلوس عزا میں نماز ظہر ین کے بعد ایم ڈبلیو ایم، آئی ایس او، شیعہ ایکشن کمیٹی ،شیعہ علماء کونسل اور جعفریہ الائنس کے زیر اہتمام سانحہ جیکب آباد اور بولان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں ہزاروں عزاداروں نے شرکت کی ۔ مقررین نے تقریر میں کہا کہ اگر سانحہ شکار پور کی تحقیقا ت ہوتیں تو یہ سانحہ نا پیش آتا ، مقررین نے سانحہ جیکب آباد کا ذمہ دار سندھ حکومت کو ٹھراتے ہوئے وزیر اعلی سندھ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا، انہوں نے کہا کہ کسی صورت بھی عزاداری سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close