عراق

نجف : یوکرائن کے نومسلم مومنین کی حرم امیرالمومنین (ع) میں شرکت

شیعیت نیوز: یوکرائن کے تازہ شیعہ ہوئے چند افراد نے نجف اشرف میں حرم امیر المومنین (ع) کی زیارت کا شرف حاصل کیا۔ انہوں نے زیارت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا: جب ہم نجف اشرف میں آئے اور امیر المومنین علی علیہ السلام کے حرم میں داخل ہوئے تو ہمیں غیر معمولی امن و سکون کا احساس ہوا، انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے ان زیارتوں میں حقیقی اسلام کو پایا ہے، قابل توجہ بات یہ ہے کہ سات افراد پر مشتمل اس قافلے کی ایک فرد نے کربلا میں حجۃ الاسلام سید احمد صافی کے پاس کلمہ شہادتین زبان پر جاری کیا اور اسلام قبول کیا۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close