پاکستان

حسن اتفاق یا سازش؟ آفیشل ویب سائیٹ پر کاچو امتیاز کو نواز لیگ کا ممبر اسمبلی بنا دیا گیا

شیعیت نیوز: گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کی آفیشل ویب سائیٹ پر مجلس وحدت مسلمین کے رکن اسمبلی کاچو امتیاز حیدر خان کی پارٹی رکنیت مسلم لیگ نواز ظاہر کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ کاچو امتیاز حیدر خان گزشتہ انتخابات میں مجلس وحدت مسلمین کے ٹکٹ پر اسکردو حلقہ 2 سے ممبر قانون ساز اسمبلی منتخب ہوئے تھے جبکہ گزشتہ چند روز سے وہ مقامی اخبارات اور سوشل میڈیا پر گلگت بلتستان کونسل انتخابات میں پارٹی سے بغاوت کرنے پر موضوع بحث بنے ہوئے ہیں۔ ایسے لمحات میں قانون ساز اسمبلی کی آفیشل ویب سائیٹ پر انکو مسلم لیگ نواز کا ظاہر کرنا کیا واقعی میں تکنیتی غلطی ہے یا اسے حسن اتفاق کہا جائے ؟؟؟

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close