عراق

عراق: داعش کے ٹھکانوں کے نذدیک مجاہدین کے لئے محفل قرآن کا اہتمام

 شیعیت نیوز: آستانہ مقدس حسینی کے مطابق آستانے کے دارالقرآن اور رضاکار فورسز کے تعاون سے داعش کے زیر قبضہ شہر موصل کے قریبی علاقوں میں محاز جنگ پر محفل حسن قرآت منعقد کی گئی جسمیں بڑی تعداد میں رضاکار فورسز کے جنگجو شامل تھے۔

رضاکارفورسز کے شعبہ قرآن کے انچارجعمار الخزاعی کا کہنا ہے کہ فورسز کے جوانوں کی حوصلہ افزائی اور روحانی طور پر انہیں مضبوط کرنے کے حوالے سے محفل قرآت منعقد کی گئی ہے۔

«لواء الحسین(ع)» آپریشن کے انچارج حسین حیدرکا کہنا ہے: آستانہ حسینی کے تعاون سے منعقد کی جانے والی ان محفلوں سے جوانوں کے جذبے میں اضافہ ہوتا ہے۔

محافل قرآت کے اختتام پر آستانہ مقدس حسینی کے تعاون سے رضاکار فورسز کے جوانوں میں قرآن و دعا پر مبنی سی ڈیز بعنوان «لا تهجروا القرآن» تقسیم کیے گئے۔

3797_153.jpg

3795_821.jpg

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

یہ بھی ملاحظہ کریں

Close
Back to top button
Close