مقبوضہ فلسطین

صہیونی فوجیوں کی بلااشتعال فائرنگ، فلسطینی خاتون شہید

غاصب صہیونی فوجیوں نے مذکورہ فلسطینی خاتون کو غرب اردن کے شہر نابلس میں فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ صیہونی حکام نے دعوی کیا ہے کہ مذکورہ فلسطینی خاتون صہیونی فوجیوں پر حملہ کرنا چاہتی تھی۔ صیہونی فوجی ایسے ہی بہانوں سے اکثر فلسطینیوں خواتین اور نوجوانوں کو نشانہ بناتے رہتے ہیں۔درایں اثنا اطلاعات ہیں کہ صہیونی فوجیوں نے غرب اردن اور مشرقی بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر حملہ کرکے چوبیس فلسطینیوں کو اغوا بھی کرلیا ہے

ٹیگز

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close