دنیا

اسرائیلی مذہبی پیشوا نے بھی سعودی مفتی کی طرح بےتُکا فتویٰ دیدیا

شیعیت نیوز: عرب میڈ یا کے مطابق اسرائیلی روحانی پیشوا نے فتویٰ دیا ہے کہ حالیہ خطرناک آگ کی وجہ سے جن 1600 لوگوں کے نکاح نامہ جل گئے ہیں اُن میں طلاق واقع ہوگئی ہے، کیونکہ انکے نکاح نامے حالیہ آگ کی وجہ سے جل گئے ہیں لہذاآئندہ سے وہ علیحدہ رہیں گئے۔

واضح رہے کہ اسطرح سے عقل سے ماورا فتاوے سعودی مفتی کی جانب سے دیئے جاتے تھے اب اس لسٹ میں اسرائیلی ربی/ مفتی بھی شامل ہوگئے ہیں!

دھیاں رہے کہ جب الہیٰ نمائندوں سے دوری اختیار کرلی جائے تو اُس قوم کا حشر یہودی اور وہابیوں کی طرح ہوتا ہے، جنکا نکاح صرف ایک کاغذ کے ٹکڑے پر اور دوسری طرح زبان کے پھسلنے پر قائم ہے۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close