ایران

امریکہ نے وعدہ خلافی کی تو ایران فیصلہ کن جواب دے گا: ابوترابی فرد

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر محمد حسن ابو ترابی فرد نے کہا کہ اگر امریکہ اپنے معاہدوں کے وعدے پر عمل نہ کرے تو اسلامی جمہوریہ ایران اسے ایک فیصلہ کن جواب دے گا.
يہ بات ‘محمدحسن ابوترابي فرد’ نے بدہ كے روز ايران كے عالم دين آيت اللہ موسوي اردبيلي كي وفات كي ياد كے موقع پر صحافيوں كيساتھ گفتگو كرتے ہوئے كہي.
اس موقع پر انہوں نے كہا كہ پوري دنيا اسلامي جمہوريہ ايران كی واضح پوزيشن سے واقف ہے اور ايراني قوم قائد اسلامي انقلاب كے فرمانبرداري اور حساس مناظر ميں موثر شريك ہونے كيساتھ اچھي طرح اپنے مفادات سے حفاظت كر رہي ہے.

ٹیگز

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close