عراق

عراقی فورسز کا الانبار کے مغرب میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا آغاز

عراقی فورسز اور رضاکار دستوں نے عراق کے صوبہ الانبار کے مغرب میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف آّریشن کا آغاز کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز نے عنہ ، راوہ اور القائم علاقوں کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کرنے کے لئے آپریشن کا آغاز کیا ہے۔ عراقی فورسز کو اس آّریشن میں عراقی فضائیہ کی مدد بھی حاصل ہے۔ اطلاعات کے مطابق داعش نے 2014 میں صوبہ الانبار کے مغربی علاقوں پر قبضہ کرلیا تھا ۔

ٹیگز

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close