پاکستان

سعودی عسکری الائنس شیعہ و سنی مسلمانوں کے خلاف سلفی ازم کو فروغ دینے کی کوشیش ہے، صاحبزادہ حامد رضا

شیعیت نیوز: سنی اتحاد کونسل کے چئیرمین صاحبزادہ حامد رضا نےسعودی عرب کی قیادت میں بننے والے مذہبی عسکری الائنس پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ سعودی عرب پاکستان میں مذہبی بنیادوں پر تقسیم چاہتا،خدشہ ہے کہ سعودی عرب اس اتحاد کے ذریعے اپنے پلانٹیڈ تکفیریوں کو پاکستان پر مسلط کرنے کی کوشش کریگاانہوں نے کہا یہ اتحاد شیعہ اور سنی مسلمانوں کے خلاف سلفی ازم کو فروغ دینے کے لئے ایک منظم منصوبہ بندی کے تحت بنایا گیا ہے حکومت اور قومی سلامتی کے ادارے معاہدے کے نکات قوم کے سامنے لائے۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close