مشرق وسطی

بحرین :شیخ علی سلمان کے بھائی گرفتار

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بحرین میں سیکیورٹی فورسز نے بحرینی آپوزیشن لیڈر اور ’’جمعیت الوفاق الاسلامی‘‘ کےجنرل سیکرٹری شیخ علی سلمان کےسوتیلے بھائی ابراہیم میرزا کوگرفتار کرکےانہیں تفتیش کےلیےبدنام زمانہ تفتیشی ادارہ منتقل کردیا ہے۔ اس گرفتاری کےحوالے سے اوراس کی وجوہات کے بارے میں تاحال کچھ نہیں بتایا جارہا ہے جس کی وجہ سے ابراہیم میرزا کےحوالے سےکافی تشویش ظاہر کی جارہی ہے۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close