پاکستان

آواران میں پاک آرمی کی گاڑی پر حملہ کی ذمہ داری جماعت الاحرار نے قبول کرلی

شیعیت نیوز : گذشتہ روز بلوچستان کے علاقہ آوران میں پاکستان آرمی کو گاڑی کو نشانہ بنانے کی ذمہ داری کالعدم ہدشتگرد تنظیم داعش سے منسلک جماعت الاحرار نے قبول کرلی ہے۔

میڈیا کو جاری بیان میں اس کالعدم جماعت کے ترجمان نے کہاکہ کل بلوچستان کے علاقے آوران میں پاکستان آرمی کی گاڑی پر جماعت الاحرار کے جانبازوں نے ریمونٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک کیپٹن سمیت تین اہلکار ہلاک ہوگئے ـ للہ الحمدجبکہ ڈیرہ اسماعیل خان کی ایک اور کارروائی میں پولیس اہلکاروں کو ٹارگٹ کرکے نشانہ بنایا گیا جسمیں تین اہلکار موقع پر ہلاک ہوگئے ـ مذکورہ دونوں حملے جماعت الاحرار کے اعلان کردہ آپریشن غازی کا حصہ ہیں جو کامیابی سے اپنے اہداف حاصل کر رہی ہیں

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close