پاکستان

شیخ ٹرمپ سے اسلامی تعلیمات کا درس لینے کے لئے کل نواز شریف سعودیہ روانہ ہونگے

شیعیت نیوز: وزیراعظم میاں نواز شریف چین کے 6روزہ کامیاب دورے سے واپسی کے بعدسعودی فرمانرواشاہ سلمان بن عبدالعزیزکی دعوت پر ’عرب اسلامک امریکن ‘ میں شرکت کے لئے کل ہفتہ کو سعودی عرب روانہ ہوں گے ‘اپنے دورے میں میاں نوازشریف شاہ سلمان اوردیگر مسلم رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے‘وہ اس موقع پر ریاض میں اسلامی امریکن کانفرنس سے بھی خطاب کریں گےاپنےد ورے کےد وران وزیراعظم روضہ رسول ﷺپر حاضری بھی دیں گے۔

واضح رہے کہ ‘سمٹ سے امریکی صدرڈونلڈٹرمپ ۴۰ سے زائد مسلم رہنماوں کو اسلامی تعلیمات کا درس دیں گے‘ جبکہ اس موقع پرسعودی قیادت میں بنے والا اسلامک امریکن ملٹری الائنس کا باقاعدہ اعلان بھی کیاجائے گا۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close