پاکستان

یوم عاشورہ پر پاکستان آرمی کے تحت سبیل امام حسین ؑ کا اہتمام کیا گیا

شیعیت نیوز: پاک فوج کی جانب سے یوم عاشورہ کے جلوس عزا کے دوران سیبل امام حسین علیہ السلام لگائی گئی ۔

اطلاعات کے مطابق پارچنارہ میں پاکستان فوج کی جانب سے دوران مرکزی جلوس عزا سبیل کا اہتمام کیا گیا تھا جہاں پر عزاداروں کو پاک فوج کے جوانوں نےپانی اور شربت پلا کا عزاداری میں عملی شمولیت اختیار کی۔

یاد رہے کہ ملک بھر میں سیکورٹی اداروں پولیس اور رینجرز کی جانب سے بھی یوم عاشورہ کے جلوسوں میں عزاداروں کے لئے سبیل امام حسین علیہ السلام لگائی گئی تھیں۔

ٹیگز

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close