پاکستان

داعش نے پاکستان سے ملحقہ علاقہ میں اپنے دہشتگردی کے ٹرینگ سینٹر کی تصویر جاری کردی

شیعیت نیوز: داعش کی طرف سے پاکستان سے ملحقہ ولایت کنر میں اپنے دہشت گردوں کو سخت حالات میں ٹریننگ کی تصاویر جاری کی گئی ہیں۔

 توجہ انتہائی ضروری ہے کہ یہ علاقہ اور جو سخت حالات تصویر میں نظر آ رہے ہیں ہمارے ملک کے کس حصے میں ہیں!

واضح رہے کہ شام و عراق میں داعش کی بدترین شکست کے بعد داعشی کے دس ہزار دہشتگرد فرا ر اختیار کرکے افغانستان میں پناہ لے رہےہیں، دوسری جانب علاقی ممالک روس و پاکستان و ایران نے بھی اس بات کو خدشہ ظاہر کیا ہے کہ داعش کا اگلا ہدف ایشائی ممالک کو بحران سے دوچار کرنا ہے۔

پاکستان سے ملحقہ علاقوں میں داعش کے ٹریننگ سینٹر ز پاکستان اور سی پیک کی سیکورٹی کے لئے انتہائی تشویش ناک ہے۔

سوال یہ ہے کہ امریکہ کو اس علاقے سے کیا تکلیف ہے!؟ چین کو کیا کوئی پریشانی نہیں؟ لیکن قربانی کا بکرا تو شیعہ ہی بنیں گے!

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close