کاپی رائٹ کی وجہ سے آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے۔
دنیا

دہشت گرد گروہ داعش کا سرغنہ ابوبکر البغدادی افریقہ فرار برطانوی اخبار سان کا انکشاف

برطانوی اخبار سان کے مطابق ممکنہ طور پر بغدادی چاڈ یا پھر نائیجر کے قریب روپوش ہو گیا ہے جہاں سے وہ اس بار دہشت گردوں کو افریقہ میں جمع کرنے کی کوشش کرے گا۔

مصر میں داعش دہشت گرد گروہ کے مسائل کے تجزیہ نگار سامح عید نے بھی کہا ہے کہ ابوبکر البغدادی، عراق اور شام سے فرار کرنے کے بعد اقریقہ کے کسی علاقے میں روپوش ہو گیا ہے جبکہ مصر میں جماعت اسلامی کے سابق صدر ناجح ابراهیم کا کہنا ہے کہ داعش کا سرغنہ ابو بکر البغدادی چاڈ کے شمالی علاقے یا پھر الجزائر اور نائیجر کے سرحدی علاقے میں روپوش ہو گیا ہے۔

واضح رہے کہ شام اور عراق میں داعش کو ہونے والی زبردست شکست کے بعد ابو بکر البغدادی فرار کر گیا تھا۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close