پاکستان

پاکستان کا دشمن ہمارا دشمن ہے ، ایرانی رکن پارلیمنٹ

 شیعیت نیوز: ایران کی پارلیمنٹ کے ممبر ڈاکٹر احمد کیخانے کہاہے کہ پاکستان کا دشمن ہمارادشمن ہے۔ڈاکٹر احمد کیخانے کہاہے کہ ایران اور پاکستان اسلامی ملک ہیں، عالمی طاقتوں کی طرف سے نہتے مسلمانوں پر مظالم کے بارے میں ہمیں ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا ہونا پڑیگا۔ انہوں نے پاکستان کا دشمن ہمارادشمن ہے، کشمیر،افغانستان اورپاکستان میں دہشت گردی اورمظالم سے دل خون کے آنسو روتا ہے، ہم ایران کی پارلیمان میں آواز بلند کریں گے۔رکن ایرانی پارلیمنٹ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہمارادشمن ایک ہے، ہمیں اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنا ہو گا، احتجاج سے مسائل حل نہیں ہوتے، تمام مسلمان ملکوں کو اختلافات بھلاکراسلام کی سربلندی کیلئے کام کرنا ہوگا۔

 

 ایران کی پارلیمنٹ کے ممبر ڈاکٹر احمد کیخانے کہاہے کہ پاکستان کا دشمن ہمارادشمن ہے۔ڈاکٹر احمد کیخانے کہاہے کہ ایران اور پاکستان اسلامی ملک ہیں، عالمی طاقتوں کی طرف سے نہتے مسلمانوں پر مظالم کے بارے میں ہمیں ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا ہونا پڑیگا۔ انہوں نے پاکستان کا دشمن ہمارادشمن ہے، کشمیر،افغانستان اورپاکستان میں دہشت گردی اورمظالم سے دل خون کے آنسو روتا ہے، ہم ایران کی پارلیمان میں آواز بلند کریں گے۔رکن ایرانی پارلیمنٹ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہمارادشمن ایک ہے، ہمیں اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنا ہو گا، احتجاج سے مسائل حل نہیں ہوتے، تمام مسلمان ملکوں کو اختلافات بھلاکراسلام کی سربلندی کیلئے کام کرنا ہوگا۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close