پاکستان

عمران خان مدرسہ حقانیہ کو بھتہ دیکر طالبانائزیشن کررہے ہیں،بلاول بھٹو

شیعیت نیوز: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نوازشریف نے مخالفین کیخلاف فیصلوں پر بغلیں بجائیں، اب چیخ رہے ہیں، وفاق، آزاد کشمیر اور پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت ہے مگر ان کا رونا ختم نہیں ہوتا، جو کام ان کو کرنا ہے وہ نہیں کرتے، جو نہیں کرنا وہ کررہے ہیں، ملک کے اثاثے اونے پونے داموں بیچ رہے ہیں، ذاتی ایئر لائن چلا رہے ہیں، قومی ایئر لائن فروخت کررہے ہیں، حالات جیسے بھی ہو اپنی ماں کا زیور نہیں بیچا جاتا۔ خان صاحب کو انگلی کی فکر ہے تو میاں صاحب انگوٹھے خریدنے کے چکر میں ہیں، عمران خان مدرسہ حقانیہ کو بھتہ دیکر طالبانائزیشن کررہے ہیں، اقتدار حاصل کرنے کیلئے یہ دونوں لڑے جارہے ہیں اور مرے جارہے ہیں

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close