پاکستان

تفتان، ایرانی و پاکستانی سرحدی انتظامیہ کی ملاقات،مشترکہ گیٹ کھولنےپر تبادلہ خیال

شیعیت نیوز: تفتان میں ایرانی و پاکستانی سرحدی انتظامیہ کے درمیان راہداری گیٹ پر ملاقات ہوئی جس میں ایرانی حکام کی جانب سے مشترکہ گیٹ کھولنے کیلئے زور دیا گیا ذرائع کے مطابق پاکستانی حکام نے انہیں آگاہ کیا کہ مشترکہ گیٹ کو زیرو پوائنٹ کے بندش کے خلاف مظاہرین نے بند کیا ہوا ہے اور کسی قسم کی ہیوی ٹریفک کو نہیں چھوڑا جارہا جب تک زیرو پوائنٹ کا مسئلہ حل ہوگا گیٹ کا مسئلہ بھی حل ہوگا سرحدی انتظامیہ میں اے سی تفتان اور دفعدار لیویز و انچارج راہداری گیٹ الٰہی بخش نوتیزئی شامل تھے۔
x

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close