پاکستان

یمن پر سعودی جارحیت: سول سوسائٹی 24 جون اتوار کو سعودی سفارت خانے کے باہر احتجاج کریگی

شیعیت نیوز: پاکستان کی سول سوسائٹی نے کراچی میں قائم سعودی سفار ت خانے کے باہر احتجا ج کا اعلان کیا ہے، اطلاعات کے مطابق سول سوسائٹی 12 بجے کل 24 جون بروز اتوار سعودی سفارت خانے کے سامنے احتجاج کریگی۔

تفصیلات کے مطابق یمن عید الفطر کے روز سے جاری شدید سعودی و اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں مالی و جانی نقصان اور انسانی ہمدردی کے لئے سول سوسائٹی کے کراچی میں قائم سعودی سفارت خانے کے سامنے احتجاج کا اعلان کیا ہے،انہوں نے کراچی کے تمام شہریوں سے بھی گذارش کی ہے کہ وہ انسانی ہمدردی کی خاطر ٹھیک بارہ بجے سعودی سفارت کے سامنے جمع ہوں جہاں پر امن احتجاج کیا جائے گا۔

ٹیگز

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close