پاکستان

لاپتہ افراد کا کیس، حساس اداروں کے صوبائی سربراہ طلب، شیعہ لاپتہ افراد کے اہل خانہ کا احتجاج

شیعیت نیوز: چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے لاپتہ شہریوں کی عدم بازیابی سے متعلق ڈی جی رینجرز سندھ، آئی جی سندھ سمیت حساس اداروں کے صوبائی سربراہان کو بھی نوٹس جاری کرتےہوئے آج طلب کیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار آج (اتوارکوبھی)کراچی رجسٹری میں خصوصی بینچ لگائیں گےاور اہم مقدمات کی سماعت کی جس میں سرفہرست لاپتا شہریوں کی عدم بازیابی کا کیس شامل رہا۔

اس موقع پر شیعہ لاپتہ افراد کے اہل خانہ نے بھی سپریم کے باہر پہنچ کر اپنے لاپتہ عزاداروں کے حق میں مظاہر ہ کیا ۔

واضح رہے کہ ملک بھر سے 100 سے زائد شیعہ جوان اور علماء بھی شامل ہیں جنہیں انکے گھروں سے خفیہ اداروں کے اہلکار اُٹھا لے گئے تھے اور کئی ماہ گذر جانے کے باوجود انکا پتہ نہیں چل سکا۔

 

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close