مشرق وسطی

شام میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابوبکر بغدادی کا بیٹا ہلاک

شام میں سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابوبکر بغدادی کا بیٹا حذیفہ البدری ایک کارروائي میں ہلاک ہوگیا ہے۔ خلاف لڑتے ہوئے ایک جھڑپ میں مارا گیا ہے۔ داعش کی اعماق نیوز ایجنسی نے حذیفہ البدری کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ حذیفہ شام کے صوبہ حمص میں ماراغ گيا ۔ شامی حکام نے حذیفہ البدری کی ہلاکت کو بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہابی دہشت گردوں کے گرد گھیرا مزید تنگ کر رہے ہیں اور آخری دہشت گرد کی ہلاکت تک جاری جنگ جاری رکھیں گے۔ شام کی حامی افواج نے حمص کا بڑا علاقہ وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔

ٹیگز
Show More
Back to top button
Close